یار میں اپنے کچھ آیات بھیجوں گی دس ہیں ٹھیک ہے ان کا نا آپ مجھے ترجمہ بس بتا دینا ٹھیک ہے ترجمہ اور نہ مجھے نہ کچھ اسٹوری یا کہانی یا ٹرکس میں بتانا کیونکہ نہ مجھے نہ آیات کے اندر سے نظر آ جائے کہ ترجمہ کیا ہے مجھے ہاری یعنی کہ ٹرکس کوئی اسٹوری ٹرک یا کوئی نشانی یا کچھ اس طرح بتا دینا کہ بھائی تاکہ مجھے اندازہ ہو جائے کہ سب ترجمہ یہ ہے اور پھر اس کی تشریح بھی کرنی ہوتی ہے نا تو بھلے چلو تشریح بندہ خود کر لیتا ہے چلو ترجمہ تو آ جائے نا main apko pictures bhejti hoon jis main aayat hain